ہوم  -   کاروبار   -  فنانس ۔ انویسٹمنٹ



منہاج القرآن انٹرنیشنل
منہاج القرآن انٹرنیشنل ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے جو اسلام کے حقیقیتصور کی نمائندگی کرتی ہے یہ تنظیم امن ، محبت، علم، اور مثبت انضمامکے لئے کام کررہی ہے. یہ عصر حاضر کے تناظر میں کلاسیکی اسلام کی تعلیم کو فروغ دیتی ہے
http://www.minhaj.org/

پاکستان فارن آفیس ویمن ایسوسی ایشن
پاکستان فارن آفیس ویمن ایسوسی ایشن ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش، خیراتی تنظیم ہے جو وزارت خارجہ کے کم تنخواہ دار ملازمین اور انکے حاندان کی فلاح و بہبودکے لیے وقف ہے
http://www.pfowa.org/

دی سٹیزنز فاؤنڈیشن
دی سٹیزنز فاؤنڈیشن ایک پیشہ ورانہ منظم، غیر منافع بخش تنظیم ہے جو ١٩٩٥ میں شہریوں کے ایک گروپ کی طرف سے قائم کی گئی یہ تنظیم پاکستان میں تعلیم کی مایوس کن حالت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے
http://www.thecitizensfoundation.org/

جے ایس گروپ
جے ایس گروپ پاکستان کے مالیاتی خدمات میں سب سے زیادہ متنوع اور ترقی پسند کاروبای کوآپریٹنگ سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے۔
http://www.js.com/

آئی جی آئی فنانشیل سروسز
آئی جی آئی فنانشیل سروسز بین الاقوامی مالیاتی خدمات ایک برانڈ ہے جو کہ غیر بینکاری مالیاتی خدمات کی ایک چھتری کے تحت بیمہ ، سرمایہ کاری اور بروکریج کی بینکاری ایسیٹ مینجمنٹ فراہم کرتا ہے۔
http://www.igi.com.pk/

پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی
پاکستان کویت انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ پاکستان کا معروف اقتصادی ترقی کا انسٹیٹیوشن ہے جو سرمایہ کاری اور پاکستان میں بینکاری کی سرگرمیوں کی ترقی میں مصروف ہے۔
http://www.pkic.com/index.php

المیزان انویسٹمنٹ
المیزان انوسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ پاکستان میں شریعت کے مطابق اثاثہ کی مینجمنٹ کرنے کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔
http://www.almeezangroup.com/

پاک اومان انویسٹمنٹ کمپنی
پاک عمان انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ جولائی 2001 سے پاکستان اور عمان کی حکومتوں کے درمیان تعاون پر قائم ایک خصوصی مالیاتی انسٹی ٹیوٹ ہے۔
http://www.pakoman.com/

بی ایم اے
بی ایم اے پاکستان کا اولین انویسٹمنٹ گروپ ہے۔
http://www.bmacapital.com/

سعودی پاک انویسٹمنٹ کمپنی
سعودی پاک انویسٹمنٹ کمپنی آپ کے کاروبار میں ترقی کی ضامن ہے۔
http://www.saudipak.com/

پاک برونائی
پاک برونائی انوسٹمنٹ کمپنی پاکستان اور برونائی کی سرمایہ کاری ایجنسی ہے جو دونوں حکومتوں کے درمیان جوائنٹ وینچر کے طور پر قائم ایک سرمایہ کاری کی کمپنی ہے۔
http://www.pakbrunei.com.pk/