ہوم  -   کاروبار   -  فنانس ۔ انویسٹمنٹ



نیشنل سیونگ آرگنایزیشن - قومی بچت کی تنظیم
قومی بچت کی تنظیم کی تاریخ ١٨٧٣ سے شروع ہوتی ہے جب گورنمنٹ سیونگ بینک ایکٹ ١٨٧٣ نافذ کیا گیا تھا
http://www.savings.gov.pk/index.asp

این آر ایس پی مائیکرو فائنانس بینک لمٹیڈ
این آر ایس پی مائیکرو فائنانس بینک نے مارچ ٢٠١١ میں کام شروع کر دیا ہے
http://www.nrspbank.com/

دی فرسٹ مائیکرو فائنانس بینک لمٹیڈ
دی فرسٹ مائیکرو فائنانس بینک لمٹیڈ، مائیکرو فائنانس کے لئے آغا خان ایجنسی کا ایک بینکاری اور قرض کا ادارہ ہے
http://www.mfb.com.pk/

خوشخالی بینک لمٹیڈ
خوشخالی بینک لمٹیڈ، مائیکرو فائنانس سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت کام کرتا ہے جو گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے مائیکرو فائنانس ڈیویلپمنٹ پالیسی کے ذریعے شروع کیا گیا تھا
http://www.khushhalibank.com.pk/

نیٹ ورک مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ
نیٹ ورک مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ نے ١ جنوری ٢٠٠٥ کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر اپنے آپریشن کا آغاز کیا
http://www.networkmicrobank.com/

پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک لمٹیڈ
پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک لمٹیڈ کا پاکستان میں ملک گیر بنیاد پر ٢١ مئی ٢٠٠٦ کو افتتاح کیا گیا اس بینک کو سلطنت آف عمان اور پاک عمان انوسٹمنٹ کمپنی کی طرف سے مشترکہ طور پر سپانسر کیا گیا ہے
http://www.pomicro.com/

روزگار مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ
روزگار مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کراچی میں کمپنیز آرڈیننس ١٩٨٤ کے تحت ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا
http://www.rozgarbank.com/

تعمیر مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ
تعمیر مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ، مائیکرو فائنانس آرڈننس ٢٠٠١ کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے لائسنس یافتہ ایک نجی تجارتی مائیکرو فائنانس بینک ہے
http://www.tameerbank.com/

کشف مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ
کشف فاؤنڈیشن کی طرف سے کامیابی کی ایک دہائی کے بعد، کشف مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ جون ٢٠٠٨ میں قائم کیا گیا تھا
http://www.kmfbank.com/

اخوت
اخوت ٢٠٠١ میں قائم کی گئی تھی یہ غریب کی زندگی کے معیار کو بڑھانے کے لیے غریبوں کو سود سے پاک مائکرو کریڈٹ فراہم کر رہی ہے
http://www.akhuwat.org.pk/

آسا انٹرنیشنل
آسا انٹرنیشنل بنگلہ دیش میں معروف این جی او مائیکرو فائنانس اداروں میں سے ایک ہے یہ طویل عرصے سے دنیا بھر میں متعددمائیکرو فائنانس اداروں کو ٹیکنیکل معاونت فراہم کر رہا ہے
http://www.asa-international.com/pakistan.htm

اثاثہ
اثاثہ، کمپنیز آرڈیننس ١٩٨٤ کے سیکشن ٤٢ کے تحت ١ مارچ ٢٠٠٣ کو قائم کیا گیا تھا
http://www.asasah.org/

براک
براک، غربت کے خاتمے کے لیے کوشاں ایک تنظیم ہے جو ١٩٧٢ میں بنگلہ دیش میں قائم کی گئی
http://www.brac.net/

سنٹر فار ویمن کوآپریٹیو ڈیویلپمنٹ
سنٹر فار ویمن کوآپریٹیو ڈیویلپمنٹ ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو اپنی مائکرو کریڈٹ اسکیمز کے ذریعے غربت کے خاتمے کے لیے کام کر رہی ہے
http://www.cwcd.org.pk/

دامن - ڈیویلپمنٹ ایکشن فار موبیلایزیشن اینڈ ایمنسیپشن
دامن - ڈیویلپمنٹ ایکشن فار موبیلایزیشن اینڈ ایمنسیپشن، ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری تنظیم ہے جو ١٨٦٠ کے رجسٹریشن ایکٹ کے تحت مئی ١٩٩٢ میں جوائنٹ اسٹاک کمپنیز، لاہور کے ساتھ قائم کی گئی تھی
http://www.damen-pk.org/

فرض فاؤنڈیشن
فرض فاؤنڈیشن ایک سماجی کارکردگی کی بنیاد پر غربت کے خاتمےکی تنظیم ہے
http://www.farzfoundation.org/

جناح ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ
جناح ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ ایک غیر سرکاری، غیر منافع بخش، غیر سیاسی، غیر فرقہ واریت اور انسانی ترقی کی تنظیم ہےجو ١٩٩٠ میں قائم کی گئی
http://www.jws.org.pk/

نیشنل رورل سپورٹ پروگرام - این آر ایس پی
نیشنل رورل سپورٹ پروگرام ١٩٩١ میں قائم کیا گیا یہ ملک میں سب سے بڑا رورل سپورٹ پروگرام ہے
http://www.nrsp.org.pk/

اوریکس لیزنگ پاکستان لمیٹڈ
اوریکس لیزنگ پاکستان لمیٹڈ جاپان کی معروف کمپنی اوریکس کارپوریشن کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو ٢٦ ممالک میں مالیاتی خدمات سر انجام دے رہی ہے
http://www.orixpakistan.com/

سندھ ایگریکلچر اینڈ فوریسٹری ورکرز کوارڈینیشن آرگنائزیشن
سندھ ایگریکلچر اینڈ فوریسٹری ورکرز کوارڈینیشن آرگنائزیشن نے ١٩٨٦ میں ایک چھوٹے سے پہل سے اپنے ترقیاتی سفر کا آغاز کیا
http://www.safwco.org/

سرحد رورل سپورٹ پروگرام - ایس آر ایس پی
سرحد رورل سپورٹ پروگرام، صوبہ سرحد کی سب سے بڑی غیر منافع بخش اور غیر سرکاری تنظیم ہے. یہ ١٩٨٩ میں قائم کی گئی تھی اور کمپنی آرڈیننس ١٩٨٤ کے تحت رجسٹرڈ کی گئی تھی
http://www.srsp.org.pk/srsp-home.html

سونجی ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن - ایس ڈی ایف
سونجی ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن - ایس ڈی ایف، ایک غیر سرکاری ڈیویلپمنٹ تنظیم ہے جو ١٩٨٩ سے کام کر رہی ہے
http://www.sungi.org/

ترقی فاؤنڈیشن
ترقی فاؤنڈیشن بلوچستان کی ایک ممتاز غیر منافع بخش تنظیم ہے جو بلوچستان کے تیرہ اضلاع اور صوبہ سرحد کے دو اضلاع میں پسماندہ کمیونٹیز کو ضرورت کی بنیاد پر ترسیل فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے.
http://www.taraqee.org/

تھردیپ رورل ڈیویلپمنٹ پروگرام - ٹی آر ڈی پی
تھردیپ رورل ڈیویلپمنٹ پروگرام - ٹی آر ڈی پی، ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو پاکستان کے سندھ کے اضلاع کے دیہی علاقوں، تھرپارکر، عمرکوٹ، دادو،جامشورو اور خیر پور میں کام کر رہی ہے
http://www.thardeep.org/

آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ
آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ ملک بھر میں کاروبار کی فنانسنگ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خصوصی مصنوعات اور خدمات فراہم کرتا ہے
http://www.igiinvestmentbank.com.pk/

ایچ ایس بی سی
ایچ ایس بی سی دنیا میں سب سے بڑے بینکوں اور مالیاتی خدمات کی تنظیموں میں سے ایک ہے ایچ ایس بی سی کا بین الاقوامی نیٹ ورک یورپ، ایشیا پیسیفک کے علاقے، امریکہ، مشرق وسطی اور افریقہ کے ٨٥ ممالک میں ٩٥٠٠ دفاتر پر مشتمل ہے
http://www.hsbc.com.pk/1/2/home

اسماء الحسنا فاؤنڈیشن ٹرسٹ
اسماء الحسنا فاؤنڈیشن ٹرسٹ ایک معروف مصنف، ایک گہرے مفکر اور ایک مذہبی سکالر پیر شاہ محمد قادری سرکار کی متحرک قیادت میں 2009 میں قائم کیا گیا تھا
http://www.asmaulhusna.org/

سول سوسائٹی ہیومن اینڈ انسچیچیوشنل ڈیویلپمنٹ - چپ
سول سوسائٹی ہیومن اینڈ انسچیچیوشنل ڈیویلپمنٹ - چپ، ایک اہم غیر منافع بخش تنظیم ہے جو افراد، تنظیموں اور اداروں کی فعال صلاحیت کو مضبوط اور بہتر بناتی ہے
http://www.chip-pk.org/

المشعل ویلفیئر فاؤنڈیشن
المشعل ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے جو صدر، لاہور کے غیر مراعات یافتہ اور غریب بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہی ہے
http://almashalfoundation.org/

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن - برطانیہ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن - برطانیہ، دنیا میں سب سے بڑی غیر سرکاری بین الاقوامی چیریٹی آرگنائزیشن ہے اسکی شاخوں اور منصوبوں کا ایک نیٹ ورک دنیا بھر میں ١٠٠ سے زاید ممالک میں ہے
http://www.minhajwelfare.org/