ہوم  -   کاروبار


خصوصی لنکس
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

الائیڈ بینک لمیٹڈ
الائیڈ بینک لمیٹڈ پاکستان میں قائم ہونے والا پہلا بینک تھا یہ آزادی سے قبل ۱۹۴۲ میں لاہور میں آسٹریلیشا بینک کے نام سے شروع ہوا - ۱۹۷۴ میں اسے الائیڈ بینک آف پاکستان اور پھر ۲۰۰۵ میں الائیڈ بینک لمیٹڈ کا نام دیا گیا تھا-
http://www.abl.com.pk/

سمٹ بینک
۰۱ جنوری ۲۰۱۱ سے سمٹ بینک لمیٹڈ (سابقہ ​​ عارف حبیب بینک لمیٹڈ) اور اٹلس بینک لمیٹڈ ضم ہو گئے ہیں اور اب سمٹ بینک کے نام کے تحت ایک ہی بینک کے طور پر کام کر رہے ہیں
http://www.summitbank.com.pk/

بارکلیز بینک
بارکلیز بینک, برطانیہ میں قائم کی گئی ایک پبلک لمٹیڈ کمپنی ہے جو بینکاری کی مصنوعات اور خدمات فراہم کرتی ہے
http://www.barclays.pk/

بینک الفلاح لمیٹڈ
بینک الفلاح لمیٹڈ کمپنی آرڈیننس ۱۹۸۴ کے تحت ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر ۲۱ جون، ۱۹۹۲ کو قائم کیا گیا اسّ نے بینکاری ۱ نومبر ۱۹۹۷ سے شروع کی
http://www.bankalfalah.com/

بینک الحبیب لمیٹڈ
بینک الحبیب لمیٹڈ، داود حبیب فیملی گروپ آف کمپنیز کی طرف سے قائم کیا گیا یہ پاکستان کے کامیاب بینکوں میں سے ایک ہے
http://www.bankalhabib.com/

ڈان نیوز ۔ بزنس ۔
ڈان نیوز ۔ بزنس ۔تازہ ترین پاکستان کاروباری مارکیٹوں کی صورتحال، غیر ملکی کرنسی، روزانہ کی اسٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال سمیت قومی خبریں اور بین الاقوامی کاروباری خبریں اپ ڈیٹ کرتا ہے۔
http://www.dawn.com/business

دنیا نیوز
دنیا نیوز ۔ پاکستان اور دنیا کی تازہ ترین کاروباری خبریں آن لائن نشر اور شائع کی جاتی ہیں۔
http://www.dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9NQ==

نوائے وقت ۔ کاروبار
نوائے وقت ۔ کاروبار ۔ پاکستان میں معیاری خبروں کے گروپ -- کاروباری خبریں، کھیل کی خبریں، سیاسی خبریں، قومی اور بین الاقوامی خبروں کے لیے بہترین پورٹل
http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/pages/Business