ہوم  -   خبریں   -  رسائل



ایسٹرو ہوپ فار لائف
ایسٹرو ہوپ فار لائف ایک آن لائن رسالہ ہے جس میں آپ اپنے ستاروں کا حال اور اپنے ہاتھ اور ستاروں کے بارے میں دیگر معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
http://www.astrohope.com/

الفضل ڈائجسٹ
الفضل ڈائجسٹ میں مختلف اخبارات اور رسائل میں سے اہم اور دلچسپ مضامین کا خلاصہ پیش کیا جاتا ہے۔
http://www.alfazl.org/d/

ہفت روزہ القلم میگزین
اس ویب سائٹ پر آپکو ہفتہ وار رسالہ القلم آن لائن ملے گا جس میں اسلامی مضامین کے ساتھ بہت سی دوسری معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
http://www.alqalamonline.com/

ہفت روزہ اٹک ٹائمز
اس ویب سائٹ پر آپکو ہفت روزہ اٹک ٹائمز آن لائن ملے گا جس میں سیاسی، مذہبی مضامین اور خبریں پڑھنے کو ملیں گی۔
http://www.attocktimes.tk/

آپ کا اپنا جلال پور جٹاں
اس ویب سائٹ پر آپکو اردو کا ایک علاقائی رسالہ آپ کا اپنا جلاپور جٹاں ملے گا جس میں جلال پور جٹاں کی تہذیب و ثقافت اور بہت سی معلومات ملیں گی۔
http://www.apnajpj.com/

ہفت روزہ گریبان آن لائن
ہفت روزہ گریبان آن لائن میں بچوں، عورتوں، گپ شپ کے لیے ایک بہترین ویب سائٹ ہے۔
http://raeeinternational.com/awaaz/page.php?id=15

صحت میگزین
صحت میگزین بچوں، عورتوں، مردوں اور بوڑھوں لغرض پوری فیملی کی صحت کے لیے ایک مفید میگزین ہے۔
http://pakmag.dk/


<<   پچھلا صفحہ     |     اگلا صفحہ   >>