ہوم  -   اردو وڈيوز  -  خواتین کے لیے   -  پکوان



بیف قیمہ
بیف قیمہ پیاز، ٹماٹر اور مصالحے کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے جو کھانے میں مزیدار اور صحت کے مفید ہوتا ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Keema

نرگسی کوفتے
بیف قیمہ پیاز، ٹماٹر اور مصالحے کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے جو کھانے میں مزیدار اور صحت کے مفید ہوتا ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Nargisi-Kofta

چکن کڑی
چکن کڑی کھانے میں مزیدار اور لذیز ہوتی ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Chicken-Curry

چکن کباب
لذیز اور مزیدار چکن کباب بنانا سیکھیں
http://www.pakirecipes.com/video/Chicken-Kebab

چکن نہاری
لذیز اور مزیدار چکن نہاری بنانا سیکھیں۔ چکن نہاری ایک مزیدار ناشتہ ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Chicken-Nihari-The-Breakfast-Curry

چکن پلاؤ
چکن پلاؤ چاول کی ایک مزیدار ڈش ہے جسے بڑے بچے سب شوق سے کھاتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Chicken-Pullao

چکن جل فریزی
چکن جل فریزی ایک مزیدار ڈش ہے جسے آپ خاص طور دعوت میں مہمانوں کے لیے پکا سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Crazy-Chicken-Jalfrezi

آسان چکن کری
آسان چکن کری ایک لذیز اور مزیدار ڈش ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Easy-Chicken-Curry-Recipe

انڈوں کی کری
مزیدار انڈوں کی کری بنانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Egg-Curry

انڈے کا آملیٹ
انڈے کا آملیٹ بنانا سیکھیں جو ایک آسان اور جلدی تیار ہو جانے والا ناشتہ ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Egg-Omelette

سادہ اٹالین آملیٹ
سادہ اٹالین آملیٹ بہت جلد تیار ہو جانے والی ڈش ہے۔ بعض اوقات میں گوشت، سبزیوں اور پنیر کی فلنگ بھی کی جاتی ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Simple-Italian-Omelette

مصالحے دار چکن کڑاہی
یہ مصالحے دار چکن کڑاہی بنانے کا میرا طریقہ ہے جو اب آپ بھی سیکھ سکتےہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Spicy-Chicken-Karahi

آلو گوبھی
یہ ایک کلاسک خشک فرائی سبزی ہے! گوبھی اور آلو کے پرستار ہونے کے ناطے آپ روٹی کے ساتھ لطف اُٹھا سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Aloo-Gobi

بینگن کا بھرتہ
بینگن کا بھرتہ ایک مزیدار ڈش ہے جو آسانی سے تیار کیا جا سکتا ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Baigan-Ka-Bharta-Egg-Plant

بھنڈی مصالحہ
بھنڈی مصالحہ ایک مصالحہ دار خشک فرائی کی ہوئی ڈش ہے جو کھانے میں بہت لذیز اور مزیدار ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Bhindi-Masala-Spicy-Okra-Recipe

مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ
مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ پنجابی ڈش ہے جو پاکستان اور انڈیا کے دیہاتوں میں بڑے شوق سے پکائی اور کھائی جاتی ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Makai-Ki-Roti-Sarson-Da-Saag

مصالحہ دار آلو
مصالحہ دار آلو بنانے میں بہت آسان اور کھانے میں بہت مزیدار ڈش ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Masaledar-Aloo-Spiced-Potatoes

مولی کی سبزی
مولی عام طور پر سلاد میں استعمال کی جاتی ہے۔ آپ مولی کی سبزی کیسے بنا سکتے ہیں سیکھنے کے لیے یہ وڈیو ضرور دیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Mooli-Ki-Sabzi

مٹر پلاؤ
مٹر پلاؤ جلد پکنے والی ایک آسان ترکیب ہے۔ آپ پلاؤ میں مٹر کی جگہ اپنی پسند کی کوئی بھی سبزی استعمال کر سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Peas-Pilaf-Pulau

ویجیٹیبل منچورین
سبزیوں کو برصغیر پاک وہند اور چائنیز طریقے سے پکانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Vegetable-Manchurian

لیمب چانپ
بکرے کی چانپیں فرائی کرنے کا ایک منفرد طریقہ
http://www.pakirecipes.com/video/Lamb-Chops

مٹن کری
بکرے کے گوشت کی مزیدار اور لذیذ کری تیار کرنا سیکھیں
http://www.pakirecipes.com/video/Mutton-Curry

مٹن بریانی
بکرے کے گوشت کی بریانی پکانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Biryani

بومبے بریانی
اس ویڈیو میں آپ کو دیکھیں گے کہ کس طرح مشہور بومبے بریانی پکائی جاتی ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Bombay-Biryani

شرِمپ بریانی
اس ویڈیو میں آپ شرمپ بریانی پکانا سیکھیں گے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Shrimp-Biryani

زردہ چاول
اس ویڈیو میں آپ زعفرانی زردہ چاول پکانا سیکھیں گے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Zarda-Rice

بادامی برفی
گھر بیٹھے باداموں والی مزیدار برفی بنانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Badam-Burfi-Almond-Candy

بیسن کے لڈو
گھر بیٹھے بہترین اور میٹھے بیسن کے لڈو بنانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Besan-Ke-Ladoo

بلیک فوریسٹ کیک
اب آپ خود گھر بیٹھے بہترین اور مزے سے بھرپور بلیک فوریسٹ کیک بنا سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Black-Forest-Cake

بادام اور کھجور کے ٹرفلز
ذائقے اور توانائی سے بھرپور بادام اور کھجور کے ٹرفلز بنانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Date-Almond-Truffles



<<   پچھلا صفحہ     |     اگلا صفحہ   >>