ہوم  -   اردو وڈيوز  -  خواتین کے لیے   -  پکوان



چکن پامچان، پیزا ساؤس کے ساتھ۔ پارٹ 1
پروگرام وش اینڈ ڈش سادات کے ساتھ میں آپ دیکھیں گے چکن پامچان، پیزا ساؤس کے ساتھ بنانا سیکھیں گے
http://www.youtube.com/watch?v=VvMliqeR_4I

چکن پامچان، پیزا ساؤس کے ساتھ۔ پارٹ 2
پروگرام وش اینڈ ڈش سادات کے ساتھ میں آپ دیکھیں گے چکن پامچان، پیزا ساؤس کے ساتھ بنانا سیکھیں گے
http://www.youtube.com/watch?v=BZyf3ltXVpk&NR=1

آلو انڈے
آلو اور انڈوں کی ایک مزیدار ترکیب جسے آپ ناشتے میں پراٹھے کے ساتھ لے سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Aaloo-Ande

ڈبل روٹی پکوڑا
ڈبل روٹی کے پکوڑے بنانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Bread-Pakora-Recipe

چنا چاٹ
مزیدار چنا چاٹ بنانا سیکھیں اور گھر میں مزیدار چاٹ کے مزے اُڑائیں
http://www.pakirecipes.com/video/Chana-Chaat

چنا ٹکی
چنے اور آلو کے منفرد امتزاج سے تیار کی گئی مزیدار ٹکیاں
http://www.pakirecipes.com/video/Chola-Tikki-Chickpeas-Patties-Recipe-By-Manjula

دہی پھلکی
مزیدار دہی پھلکیاں بنانے کے لیے بہت اچھی ترکیب
http://www.pakirecipes.com/video/Dahi-Phulki

دہی سیو پوری ۔ چاٹ
دہی سیو پوری ۔ یہ چاٹ بنانے میں بہت آسان ہے اور ذائقہ میں بہت مزیدار ہے
http://www.pakirecipes.com/video/Dahi-Phulki

دہی بڑا
دہی بڑا گرم دن میں ایک اہم ڈش کے ہے کیونکہ یہ ایک خاص موقع پر گوشت یا سبزی کے مختلف کھانوں کے ساتھ آسانی سے بنایا اور کھایا جا سکتا ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Dahi-Vada

بینگن کے رول
موسم گرما مین بینگن کو استعمال کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے یہ مزیدار رولز پارٹیوں اور تعطیلات کے لئے بہترین ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Eggplant-Rolls-Pasta-Free-Italian-Recipe

صحتمند چیودا
یہ ایک کرسپی اور کرنچی سنیک ہے جسے آپ ہوا تنگ کنٹینر میں سٹور کر سکتے ہیں۔ یہ ایک صحتمند ناشتا ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Healthy-Cereal-Chivda

جلیبی
پاکستان اور انڈیا میں کھائی جانے والی مٹھائی ہے جو اب آپ گھر میں بھی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Jalebi

کچوری
گھر میں کچوری بناناسیکھیں۔ کچوری گجرات کی ایک سپیشل سنیک ہے۔۔
http://www.pakirecipes.com/video/Kachori

خستہ کچوری
کچوری ایک مشہور سنیک ہے۔ ایک آسان طریقے سے خستہ اور مزیدار کچوری بنانا سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Khasta-Kachori

مصالحہ فرانسیسی فرائز
اگر آپ ایک ہی قسم کی فرانسیسی فرائز کھا کھا کر تھک گئے ہیں تو مصالحہ فرانسیسی فرائز آزمائیں۔ آپ کو ضرور پسند آئیں گی۔
http://www.pakirecipes.com/video/Masala-French-Fries

گوشت کے سموسے
گھر میں صحت سے بھرپور گوشت کے سموسے بنانا سیکھیں
http://www.pakirecipes.com/video/Meat-Samosas

پیاز کے پکوڑے
خستہ اور کرارے پیاز کے پکوڑے بنانا سیکھیں۔ یہ پکوڑے آپ دو سے تین دن محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Onion-Pakoda

پکوڑا کڑی
پکوڑا کڑی پاکستانی ڈش ہے جو پنجاب میں بلخصوص اور پورے پاکستان میں بالعموم تیار کی جاتی ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Pakora-Kurhi-Curry

پکوڑے
یہ سادہ اور مزیدار سنیک ہیں جو چائے کے وقت کھانے کے لیے بہترین ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Pakore-Gramflour-Fritters

پاپڑی
پاپڑی ہلکے، خستہ اور مکھنی سنیک ہیں۔ جو آسانی سے تیار کیے جاسکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Papdi-Papri

پاپڑی چاٹ
پاپڑی چاٹ دیسی اسٹائل کی ڈش ہے جو آسانی سے تیار کیے جاسکتی ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Papdi-Papri

پیزا
پیزا کے لیے آٹا کیسے بنایا جاتا ہے اور اُسے کیسے بیک کیا جاتا ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Pizza

آلو اور پنیر کے ٹوٹس
یہ آلو اور پنیر کا کالی مرچوں کے ساتھ ایک زبردست آمیزہ ہے جو کھانے میں بہت مزیدار اور لذیز ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Potato-Paneer-Tots

سموسے
یہ پاکستان اور بھارت کے مشہور سنیک ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Samosa

ہرہر کی دال
مزیدار اور صحت سے بھرپور ہرہر کی دال پکانا سیکھیں
http://www.pakirecipes.com/video/Arhar-Ki-Dhaal-Lentil-Soup

دانے دار سلاد
یہ ایک تازہ، صحت مند اور مصالحے دار بین کی ترکیب ہے۔ دانےدار سلاد سے صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Bean-Salad

چنا مصالحہ
یہ ایک مصالحے دار کھانے کی ترکیب ہے جو پاکستان شمالی ہندستان میں بہت پسند کی جاتی ہے۔ یہ چاولوں کے ساتھ بہت مزا دیتی ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Chola-Chana-Masala-Vegetarian-Curry

حلیم
مزیدار اور لذیز حلیم تیار کرنے کا طریقہ سیکھیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Haleem-Or-Khichara

لوکی دال
لوکی اور دال کا زبردست ملاپ۔ یہ ایک مزیدار ڈش ہے جسے آپ روٹی اور چاول کے ساتھ لے سکتے ہیں۔
http://www.pakirecipes.com/video/Lauki-Daal

چپلی کباب
چپلی کباب بہت مصالحےدار کباب ہیں جو ایک سٹارٹر کے طور پر بہت اچھا ہے۔
http://www.pakirecipes.com/video/Chapli-Kebab