|
اردو ون ٹو تھری
یہ اردو کی خاصی مشہور سائٹ ہے۔ اس پر آپ تفریحی، معلوماتی مواد حاصل کرسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ آپ اس سائٹ پر چیٹ بھی کرسکتے ہیں۔
http://www.urdu123.com/chat
اردو گھر
اردو گھر اردو کی سائٹوں میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ اس سائٹ پر آپ لوگوں سے مکالمے کر سکتے ہیں۔
http://www.urdughar.com/chat/
اردو سٹف
اردو سٹف میں کافی معلوماتی، ادبی مواد دستیاب ہے۔ اسکے علاوہ آپ اس سائٹ پر لوگوں سے مل سکتے ہیں۔
http://chat.urdustuff.com
اردو لنک
اس سائٹ میں اردو ادبی، معلوماتی مواد اور شاعری، بچوں کی دنیا اور لائیور چیٹ جیسے سیکشن موجود ہیں۔
http://www.urdulink.com
آئی جنون
آئی جنون اردو کی تفریحی سائٹ ہے۔ یہ استعمال کنندہ کو لائیو چیٹ کی سہولت بھی دیتی ہے۔
http://www.ijunoon.com/chat.asp
|
|