|
میوزیک پاکستان ڈاٹ نیٹ
میوزیک پاکستان ڈاٹ نیٹ، پاکستان کی پہلی وسیع پیمانے پر موسیقی کی ڈائرکٹری ہے یہ ویب سائٹ پاکستانی موسیقی کی صنعت کی معلومات اور آڈیو اور ویڈیوکی شکل میں موسیقی فائلوں کی مفت ڈاؤن لوڈ نگ کی سہولت فراہم کرتی ہے
http://www.musicpakistan.net/
پاک میوزیک ڈاٹ نیٹ
پاکستانی موسیقی کی خبریں، سب سے بڑی آن لائن پاکستانی موسیقی کی لائبریری، خصوصی سنگلز، ویڈیوز، اور البمز کے لئے ایک بہترین ویب سائٹ
http://pakmusic.net/
سونگز مستی ڈاٹ کوم
فلیش گیمز، ہندی سونگز لیریکس، بالی ووڈ کے ٹاپ ٹین سونگز، پاکستانی ڈرامہ سونگز، ہندی فلم سونگز اور بہت سے نغمے آپ کو اس ویب سائٹ پر ملیں گے
http://www.songsmastee.com/
ہم آواز ڈاٹ کوم
اس ویب سائٹ سے آپ نئی ہندی فلمز کے گانے، پاکستانی گانے اور تازہ ترین گانے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
http://www.humawaz.com/
لوک پنجاب اور صوفی سونگز
لوک پنجاب ایک منصوبہ ہے جسکا مقصد پنجاب کی قصہ کہانیاں کی تمام فارمز کو جمع کرنے اور انہیں آن لائن پیش کرنا ہے
http://folkpunjab.com/
پاک ویڈیو ڈاٹ نیٹ
اس ویب سائٹ پر آپکو میوزیک ویڈیوز، ڈرامے، سٹیج شوز، اور غزلیں ملیں گی
http://www.pakvid.net/
عطاء اللہ خان عیسا خیلوی
یہ ویب سائٹ ٢٠٠٧ میں عطاء اللہ خان عیسا خیلوی کے لیے خراج تحسین کے طور پر شروع کی گئی تھی
http://attaullahfansclub.com/
پاکستانی موبائل گیت
آن لائن پاکستانی گانے سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹ
http://www.tomasha.com/mobile-songs/pakistani-songs.php
سمیش ہٹس میوزک
پاکستانی میوزک اور انڈین فلمی گانے سنیں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
http://ww.smashits.com/music.html
اردو لائف . کوم - محفلِ موسیقی
اردو لائف پر محفلِ موسیقی میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ نامور گلوکاروں کا ایسا کلام پیش کیا جائے جو کہ اب کم کم سننے کو ملتا ہے یا نایا ب ہے۔
http://www.urdulife.com/music/
پاکستانی میوزک
آپ یہاں سے پاکستانی میوزک، پاپ میوزک، علاقائی میوزک ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.magpk.com/pakistani_music.htm
پاکستانی گانے ۔ میوزک بلاگ
پاکستانی گانے ، نغمے، تصاویر، ویڈیوز، مضامین، خبریں، محافل موسیقی، اور ٹی وی شوز دیکھیں اور ڈاون لوڈ کریں۔
http://www.koolmuzone.com/
پاک ہنگامہ ۔ پاکستانی میوزک بلاگ
پاک ہنگامہ میں موسیقی سے وابسطہ سب کچھ ہے۔ پاکستانی میوزک، پاکستانی گلوکاروں کے انٹرویوز، کنسرٹس کی تفصیل اور آپ کی تفریح طبع کے اور بہت کچھ
http://pakhungama.net
لاہور جاز
پاکستان کی موسیقی کی خبرِیں اور موسیقی سننے اور دیکھنے کے لیے ایک بہترین ویب سائٹ
http://www.lahorejazz.com
جے فار جمپی میوزک
ہر قسم کی موسیقی کے آڈیوز اور وڈیوز کے لیے بہترین ویب سائٹ
http://www.j4jumpy.net/category/music-updates
میوزک پاکستان
پاکستان کے مشہور بینڈز اور گلوکاروں کے میوزک وڈیوز دستیاب ہیں۔
http://muzikpakistan.blogspot.com
پاکستانی موسیقی کا تنقیدی چائزہ
پاکستان کی موسیقی کے مختلف رنگوں کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ آپ ایم پی3 گانے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.ntcpk.com/pakistanimusic.htm
پاکستانی گانے
اس ویب سائٹ پر پاکستانی فلمی گانے، پاکستانی بینڈز کے گانے اور بہت کچھ موجود ہے۔
http://www.apnachill.com/
پاکستانی میوزک
یہ پاکستانی میوزک کی ویب سائٹ ہے جہاں پر آپ ایم پی تھری گانے سن سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://music.paki.ws/
پاک وائب میوزک
پاک وائب پر پاکستانی فلمی میوزک، غزلیں اور انسٹرومینٹل میوزک سن سکتے ہیں۔
http://www.pakvibes.com/articles/music.php
کوک سٹوڈیو
کوک سٹوڈیو موسیقی کی بنیادوں میں پوشیدہ گہرائیوں کو تلاش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
http://www.cokestudio.com.pk/
کول میوز ون ۔ پاکستانی گانے
کول میوز ون پر آڈیو، وڈیو پاکستانی گانے، پاکستان کے مشہور پاپ سٹار اور گلوکاروں کے کنسرٹ، اُن کی تصویریں اور ان پر لکھے گئے کالم بھی موجود ہیں۔
http://www.koolmuzone.com/
میگ پی کے ۔ پاکستانی موسیقی
میگ پی کے پر ایم پی تھری پاکستانی گانے، پاپ میوزک، علاقائی موسیقی اورموسیقی پر کالم دستیاب ہیں۔
http://www.magpk.com/pakistani_music.htm
پاکستانی علاقائی اور صوفی موسیقی
فوک پنجاب، پنجاب کی لوک موسیقی کو جمع کرنے کا ایک منصوبہ ہے۔ اس ویب سائٹ پر سب پنجابی گانوں کو ایم پی تھری فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے یا آن لائن سنا جا سکتاہے۔
http://folkpunjab.com/
پاک ہیون۔ پاکستانی موسیقی
اس ویب سائٹ پر دستیاب گانوں کو ایم پی تھری فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے یا آن لائن سنا جا سکتا ہے۔
http://www.pakheaven.eu/pakistani-mp3-songs
|