|
بی بی سی اردو شہر کہانی ۔ مٹی کی کہانی
بی بی سی کی اس کہانی میں ابراہیم بتا رہے ہیں کہ کیسے مٹی کو خوبصورت اور حیرت انگیز ڈیزائنوں میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=6N35M2fuKWM
بی بی سی اردو شہر کہانی ۔ دل پردیسی ہو گیا
بی بی سی کی اس کہانی میں گھریلو حالات سے مجبور ہو کر دوسرے شہروں میں جانے والے بچے کی کہانی اس کی اپنی زبانی بتائی جا رہی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=hSNjh-c91RQ
بی بی سی کہانی ۔ مردوں والی بات
بی بی سی کی اس کہانی میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین مردانگی کے بارے میں اپنی اپنی آرا دے رہی ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=7zQyqkNlezM
بی بی سی کہانی ۔ مردانگی تیرے کئی روپ
بی بی سی کی اس کہانی میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات اپنی مردانگی کے مختلف روپ کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=ng9IulApXj4
بی بی سی اردو شہر کہانی ۔ اپنی مرضی
بی بی سی اردو شہر کہانی میں دیہی علاقوں میں رہنے والی کام کرنے والی خاتون کی کہانی بیان کی گئی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=1-QiKTMAm7Q
|