ہوم  -   تعلیم   -  آئی ٹی تعلیم



نیو یارک پی ایچ پی - پی ایچ پی کی پریزنٹیشن اور مذاکرات
یہ ویب سائٹ آپکو پی ایچ پی کی پریزنٹیشن اور ویب ٹیکنالوجی مذاکرات کی معلومات فراہم کرتی ہے
http://www.nyphp.org/PHP-Presentations

فبریکیٹر- پی ایچ پی کوڈنگ سٹینڈرڈز
اس ویب سائٹ پر آپکو فبریکیٹر اور اس سے متعلقہ پراجیکٹس کے لیے پی ایچ پی کوڈنگ سٹینڈرڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے
http://phabricator.com/docs/phabricator/article/PHP_Coding_Standards.html

ٹیلنگ مشین - اکلپس پی ڈی ٹی کے ساتھ پی ایچ پی کوڈنگ سٹینڈرڈز کا نفاز
اس بلاگ کے ذریعے آپ جان سکیں گے کے اکلپس پی ڈی ٹی کے ساتھ پی ایچ پی کوڈنگ سٹینڈرڈز کا نفاز کس طرح کرنا ہے
http://www.tellingmachine.com/post/Enforcing-PHP-coding-standards-with-Eclipse-PDT.aspx

ایم کے آئی ڈیزائن - پی ایچ پی کوڈنگ سروسز
ایم کے آئی ڈیزائن ایک ویب ڈیزائن ایجنسی ہے جو اپنے کسٹمرز کے لے ایک اچھی ڈیجیٹل حکمت عملی تشکیل دیتی ہے جس سے ان کے کاروبار کے مقاصد کے حصول تک رسائی حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے.
http://www.mkidesign.com/php-coding-services.php

ویب پبلشنگ ان سویں برن - پی ایچ پی کوڈنگ سٹائل گائیڈ
یہ ویب سائٹ کوڈنگ سٹائل گائیڈ اسس طریقہ سے فراہم کرتی ہے جس طرح سے پی ایچ پی کوڈز سویں برن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں لکھے جاتے ہیں
http://www.swinburne.edu.au/corporate/webmanager/webpublishing/php-coding-style/

ٹوٹوریل - بیسٹ پریکٹسز: پی ایچ پی کوڈنگ سٹائل
یہ ویب سائٹ آپکو پی ایچ پی کوڈنگ سٹائل میں بہترین پریکٹسز کی مفید رہنمائی فراہم کرے گی
http://www.tutorialized.com/tutorial/Best-Practices-PHP-Coding-Style/566

لینکس فورمیٹ فارمز - پی ایچ پی کوڈنگ اکیڈمی
خبریں، جائزے، خصوصیات، اور ٹوٹوریلز-- یہ ویب سائٹ آپ کے لیے لینکس کی دنیا کی رہنمائی مکمل ہے
http://www.linuxformat.com/forums/viewtopic.php?t=12512

ڈینی ویب - ویب ڈیویلپمنٹ - پی ایچ پی کوڈنگ پرابلم
ڈینی ویب ایک آئی ٹی ڈسکشن کمیونٹی ہے جس نے صرف ٤ سال میں تیزی سے ترقی کی اور اب یہ ٧٥٠٠٠ سے زاید آئی ٹی پروفیشنلز کی آن لائن کمیونٹی بن چکی ہے
http://www.daniweb.com/web-development/php/threads/302300

Yii - پی ایچ پی کوڈنگ سٹینڈرڈز
اس ویب سائٹ پر آپکو مختلف فریم ورکس کے لیے پی ایچ پی کوڈنگ سٹینڈرڈز کی معلومات ملے گی.
http://vadimg.com/2009/07/13/yii-php-coding-standards-draft/

آئی ٹی تعلیم
یہ پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی کی تعلیم کا فارم ہے
http://www.ittaleem.com/

جرنل آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ایجوکیشن
جرنل آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ایجوکیشن دنیا بھر می آئی ٹی کی تعلیم کو بہتر بنانے میں کوشاں ہے یہ جرنل ہر سال پرنٹ میں شایع ہوتا ہے
http://jite.org/

ورلڈ آئی ٹی نیوز
آئی ٹی کے بارے میں خبروں اور آرٹیکل کی مدد سے آئی ٹی کے طلباء کے لیے مفید معلومات بتائی گئی ہیں۔
http://www.worldit-news.blogspot.com/

اردو ٹائپنگ سیکھیں
کمپیوٹر پر اردو ٹائپنگ سیکھنے کے لیے ایک بہترین ویب سائٹ ہے جو آپ کو اس کے لیے مختلف سافٹ وئیر مہیا کرتی ہے۔
http://www.crulp.org/software/localization/keyboards/crulpphonetickbv1.1.html

دی جہلم آئی ٹی کارنر
دی جہلم اردو کا آن لائن اخبار ہے جو دیگر خبروں کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کی خبریں بھی آپ تک پہنچاتا ہے۔
http://www.thejhelum.com/it_corner/main.html

دی جہلم آئی ٹی کارنر
دی جہلم اردو کا آن لائن اخبار ہے جو دیگر خبروں کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کی خبریں بھی آپ تک پہنچاتا ہے۔
http://www.thejhelum.com/it_corner/main.html