|
آئی ٹی دنیا
اس سائٹ میں آئی ٹی کے حوالے سے کافی مواد مہیا کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ اس میں مکالمے بھی ہیں۔
http://www.itdunya.com
اردو ٹیک نیوز
اس سائٹ میں آئی ٹی نیوز اور ریووز بھی پیش کیے گئے ہیں۔
http://news.urdutech.com
اردو فن ڈاٹ کوم
اردو فن ڈاٹ کوم پر اپ کمپیوٹر اور ای ٹی سے متعلق بہت سی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
http://www.urdufun.com/It/index.htm
کمپیوٹر کی دنیا
کمپیوٹر کی دنیا - آپ کے مسائل اور انکے حل اردو زبان میں جانیے
http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=13
C + + زبان درس
یہ سبق سی پلس پلس زبان بنیادی طور پر سیکھنے میں مدد کرتا ہے
http://www.cplusplus.com/doc/tutorial/
پروگرامنگ زبان C + +
اس ویب سائٹ پر آپ سی پلس پلس پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں
http://en.wikibooks.org/wiki/C++_Programming
پروگرامنگ C + +
اس ویب سائٹ پر آپ آن لائن سی پلس پلس پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں
http://www.syvum.com/squizzes/cpp/
لینکس اپنی مدد آپ
اس ویب سائٹ پر آپ سی پلس پلس کی آن لائن درسی کتب حاصل کر سکتے ہیں , سٹینڈرڈ لائبریری , میموری کے مسائل اور بہت کچھ
http://www.linuxselfhelp.com/HOWTO/C++Programming-HOWTO.html
پروگرامنگ سٹائل ھدایات
یہاں آپ پروگرامنگ کی سٹائل کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں
http://geosoft.no/development/cppstyle.html
آئی ٹی ٹریننگ اور سرٹیفیکیشن
فيچرڈ تربیتی کورسز، ٹریننگ مائیکرو سافٹ کیٹلوگ، ڈیولپر سرٹیفکیٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ھیں
http://msdn.microsoft.com/en-us/
مفت آن لائن کمپیوٹر اسباق
آپ پروگرامنگ، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا سکرپٹ، پی ایچ پی اور بہت کچھ جان سکتے ہیں
http://www.pickatutorial.com/
سی پلس پلس
عمومی معلومات، دستاویزات کے صفحات، فورم، لائبریری حوالہ
http://www.cplusplus.com/
ای لرننگ سینٹر
ای لرننگ سنٹر میں آپ ایڈوب فوٹوشاپ ,ایچ ٹی ایم ایل، فرنٹ پیج، جاوا، فلیش، ویب گرافکس سیکھ سکتے ہیں
http://www.e-learningcenter.com/subscriptions.htm
کواک کٹ - ایچ ٹی ایم ایل کوڈز
کواک کٹ،ویب ڈویلپرز کو مفید وسائل تلاش کرنے میں مدد کرتی ہے جن سے ویب سائٹس کو ممکنہ طور پر بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے
http://www.quackit.com/html/codes/
ڈبلیو٣ سکولز - ایچ ٹی ایم ایل
ڈبلیو٣ سکولز، دنیا میں سب سے بڑا اور سب سے زیادہ مقبول ویب ڈویلپرز کا وسیلہ ہے
http://www.w3schools.com/Html/html_examples.asp
ایچ ٹی ایم ایل راک سٹار
اس ویب سائٹ پر آپکو پروفیشنل فرنٹ اور ڈیویلپمنٹ سروسز کے بارے میں معلومات ملے گی
http://htmlrockstars.com/
ایچ ٹی ایم ایل فری کوڈز
یہ ویب سائٹ آپکو ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے
http://www.htmlfreecodes.com/
رائٹنگ ایچ ٹی ایم ایل
رائٹنگ ایچ ٹی ایم ایل ١٩٩٤ میں ڈیویلپ کی گئی تھی تاکہ ان اساتذہ کے لیے سیکھنے کے وسائل پیدا کیے جا سکیں جو انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی حاصل کرتے ہیں
http://www.mcli.dist.maricopa.edu/tut/
|