|
پاکستان فیشن اور سٹائل
پاکستان فیشن اور سٹائل جدید ترین فیشن، سٹائل اور ڈیزائنرز کے بارے میں نہایت مفید معلومات پہنچاتا ہے۔
http://www.fashionstylepakistan.com/page3-coverage/latest-pakistani-fashion-2011-322/
فیشن پاکستان
پاکستان فیشن، خاص طور پر پاکستانی فیشن کی صنعت، پاکستان کی ثقافت، بوتیک، پاکستان شادی کا فیشن اور پاکستانی طرز زندگی کو فروغ دینے کی ویب سائٹ ہے۔
http://www.pakistanfashions.net/
کرما فیشن
کرما فیشن ۔ پاکستان فیشن، خاص طور پر پاکستان کی ثقافت اور پاکستانی شادی ڈریسز تیار کرتے ہیں۔
http://www.atelierkarma.com/
فیشن سینٹرل
فیشن سینٹرل ۔ فیشن سینٹرل آپ کو پاکستان کے فیشن شوز، پاکستانی فیشن ڈیزائنرز، بین الاقوامی ماڈلز اور پاکستانی ماڈلز کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔
http://www.fashioncentral.pk/
آصفہ نبیل ۔ فیشن ڈیزائنر
شلوارقمیض، پاکستانی دلہن کا لہنگا، ساڑھی، شیروانی اور ہر قسم کے کپڑے
http://www.asifanabeel.com/home.html
پاکستان فیشن بوتیک
پاکستان فیشن بوتیک دنیا بھر میں پاکستان کے فیشن کو فروغ دینے کا ذریعہ ہے۔
http://boutique.pk/
فائزہ سمی ۔ فیشن ڈیزائنر
فائزہ سمی پاکستان سے کثیر ایوارڈ جیتنے والی ڈیزائنر ہے۔ یہ سب سے زیادہ پیچیدہ ہاتھ چیکنکاری میں ایک بے مثال مہارت رکھتی ہیں۔
http://www.faizasamee.com/
ثمر مہدی ۔ فیشن ڈیزائنر
ثمر مہدی فیشن اور آلات کے ڈیزائن میں چار سال کی ڈگری برسٹل یونیورسٹی برطانیہ سے لیکر واپس آئے ہیں۔
http://www.samarmehdi.com/
ثوبیہ نذیر ۔ فیشن ڈیزائنر
ثوبیہ نذیر ایک فیشن ڈیزائنر ہیں جو بہت عمدہ قسم کے موسمی لباس تیار کرتی ہیں۔
http://www.sobianazir.net/
انڈس مارٹ
پاکستانی بوتیک سٹائل کپڑے، پاکستانی کپڑے، شلوار قمیض اور دلہن کے لباس کی بہترین ویب سائٹ ہے۔
http://indusmart.com/
کیفے ہٹس ۔ ڈریسز
کیفے ہٹس ۔ ڈریسز ۔ ہر قسم کے لباس کے بارے میں مفید معلومات حاصل کریں۔
http://www.cafehits.com/index.php/female-dresses
لیڈیز فیشن سٹائل
لیڈیز فیشن سٹائل - برائیڈل شرارہ کلیکشن، چوری دار کرتا پاجامہ کلیکشن، کڑھائی شلوار قمیض کلیکشن، انڈین ساری کلیکشن، لیڈیز ٹراؤزر کلیکشن اور خواتین کے لیے بہت سے ملبوسات
http://ourfashiongarments.blogspot.com/
فیشن پاکستان
فیشن انڈسٹری پورٹل جہاں آپکو ماڈل، ڈیزائنرز، فوٹوگرافر، میگزین اورفیشن سے متعلقہ بہت سہ مواد ملے گا
http://www.fashionpakistan.co.uk
فیشن پاکستان - فیشن ڈیزائن فورم
فیشن پاکستان فیشن ڈیزائنرز، فیشن ماہرین اور فیشن کے صحافیوں کے لئے واحد سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے..
http://www.fashionpakistan.org/
فیشن ویر
یہاں ویر پر مشرق اور مغرب کے فیشن ڈیزائنز کا ملاپ کیا جاتا ہے جس سے نۓ سٹائلش، پر سکون، اور آرام دہ فیشن ڈیزائنز ملتے ہیں
http://www.fashionveer.com
فیشن ٹرینڈز
پاکستان کی تازہ ترین فیشن اپ ڈیٹس، سٹائلز، مرکزی فیشن ٹی وی سے ٢٠١١ کے رجحانات، مردوں ، عورتوں، لڑکیوں ، اور لڑکوں کے لئے آن لائن رسالے
http://www.fashiontrends.pk
فیشن فار پاکستان فلڈ ریلیف
فیشن فار پاکستان فلڈ ریلیف ایک غیر منافع بخش کارپوریشن ہے جو کہ سیلاب زدگان اور پناہ گزینوں کے لیے فنڈز اکٹھے کرنےکے لئے قائم کی گئی ہے
http://www.fashionforpakistan.com/
تازہ ترین فیشن آج
تازہ ترین فیشن آج ایک فیشن بلاگ ہے جو دنیا بھر سے تازہ ترین فیشن کے رجحانات اور سٹائلز کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے.
http://www.latestfashiontoday.com
پاکستان کا خواتین کا تازہ ترین فیشن
یہ ویب سائٹ آپ کو پاکستان کے مشہور ڈریس ڈیزائنرز کے تازہ ترین فیشن ڈریس ڈیزائن کے متعلق باخبر رکھتی ہے۔
http://she9.blogspot.com/2010/02/latest-fashion-in-pakistan-by-top-dress.html
شی ۹ میگزین ۔ تازہ ترین پاکستانی فیشن
یہ ویب سائٹ آپ کو پاکستان کے مشہور ڈریس ڈیزائنرز کے تازہ ترین فیشن ڈریس ڈیزائن کے متعلق باخبر رکھتی ہے۔
http://she9.blogspot.com/search/label/She9%20eMagazine/
فیشن ویر
یہاں ویر پر آپ مشرق اور مغرب کے اشتراک سے کامل ڈریس ڈیزائن کیے جاتے ہیں جو رسمی طور پر سجیلے، آرام دہ اور پرسکون ہیں۔
http://www.fashionveer.com/
پاکستان فیشن میگزین
پاکستان فیشن میگزین، تازہ ترین فیشن، پاکستانی ڈریس ڈیزائنرز، بوتیک کے کپڑے، شادی کے سوٹ، اور کھانے کی ترکیبوں کا بہترین ذریعہ ہے۔
http://www.pakistanfashionmag.com
سٹائل پی کے ۔ فیشن مرکز
سٹائل پی کے ان لوگوں کے لیے ہے جو فیشن ٹرینڈز، جدید ترین انداز اور نئے رجحانات پسند کرتے ہیں۔
http://www.style.pk
فیشن ڈریسز 2011
پاکستانی اور انڈین فیشن ڈریسز کے لیے ایک بہت ہی مفید ویب سائٹ ہے۔
http://dhamalpk.blogspot.com/
تازہ ترین موسم سرما کے فیشن ڈریسز12-2011
پاکستان میں موسم سرما کی آمد آمد ہے جس کے لیے نئے فیشن ڈریسز اور رجحانات دیکھنے کے لیے ایک مناسب ویب سائٹ
http://www.friendsmania.net/forum/female-women-fashion-2011-12/72704.htm
ڈریس ریپبلک
ڈریس ریپبلک خواتین اور مردوں کے فیشن کے لیے ایک آن لائن فیشن سٹور ہے جو پاکستانی اور انڈین شلوارقمیض، شادی بیاہ کے لیے لہنگا، غرارہ، شرارہ، ساڑی، زیورات اور شیروانی فراہم کرتا ہے۔
http://www.dressrepublic.com/default.asp
جدید پاکستانی 2011 فیشن ڈریسز
پاکستانی خواتین اور مردوں کے تازہ ترین 2011 فیشن ڈریسز کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
http://www.allpakistaninews.com/latest-pakistani-2011-fashion-dresses.html
|