ہوم  -   تعلیم   -  یونیورسٹیاں



شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کا مقصد یہ ہے کہ اعلی تعلیم فراہم کرے اور اہم محکموں کو سائنس، آرٹس اور کامرس کے مختلف شعبوں میں اعلٰی تعلیم یافتہ افرادی قوت مہیا کرے۔
http://www.salu.edu.pk/

قائدِعوام یونیورسٹی نواب شاہ
قائدِعوام یونیورسٹی نواب شاہ کا مقصد ہے کہ بہتر پیشہ ور افراد اور بہتر انسان بنانے کے لئے طالب علموں کا اندراج کرے تاکہ وہ جدید تعلیم حاصل کر کے قومی ترقی میں شراکت کے قابل ہو جائیں۔
http://www.quest.edu.pk/

پریسٹن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی
پریسٹن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی کے طلباء کو کئی تدریسی پروگراموں کے ذریعے علم اور مہارت دی جاتی ہے۔>
http://pimsat-khi.edu.pk/

نیوپورٹ انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ اکنامکس
نیوپورٹ انسٹی ٹیوٹ کا مقصد ہے کہ طالب علموں کو معیاری تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرکےتعلیم کے اعلٰی معیار کو برقرار رکھے۔>
http://www.newports.edu.pk/

این ای ڈی یونیورسٹی
این ای ڈی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی ہے جو گریجویٹ طلباء کو تعلیم اور تربیت دے کر بہترین انجینئرز میں تبدیل کرتی ہے۔>
http://www.neduet.edu.pk/

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کو ایک اعلی درجے کی عالمی معیار کی طبی تحقیق اور تعلیم کی یونیورسٹی کے طور پر شہرت حاصل ہے۔>
http://www.lumhs.edu.pk/

انڈس ویلی سکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹکچر
تیز رفتار سماجی، تکنیکی اور جمالیاتی تبدیلیوں کے دور میں ہمارا مقصد ہے کہ ہم اپنے طالب علموں کی تعلیم کے ساتھ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کونکھاریں تاکہ وہ ہمارے معاشرے کے فعال رکن بن سکیں۔>
http://www.indusvalley.edu.pk/

گفٹ یونیورسٹی
گفٹ یونیورسٹی نے اعلی تعلیم میں اپنا ایک مرکزی مقام پیدا کر لیا ہے۔>
http://www.gift.edu.pk/

فیڈرل اردو یونیورسٹی
فیدرل یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جو آرٹس، سائنس اور ٹیکنالوجی کی اعلی تعلیم اردو ترجمہ کے ساتھ مہیا کرتی ہے۔>
http://www.fuuast.edu.pk/



<<   پچھلا صفحہ     |     اگلا صفحہ   >>