ہوم  -   تعلیم   -  یونیورسٹیاں



ضیاء الدین یونیورسٹی
دسمبر 2005 میں ضیاء الدین میڈیکل یونیورسٹی کو ایکٹ 2003 کے ذریعے ضیاء الدینیونیورسٹی کے طور پر چارٹر دیا گیا
http://www.zu.edu.pk/

یونیورسٹی آف سندھ
سندھ یونیورسٹی، ملک کی دوسری سب سے قدیم یونیورسٹی ہے یہ سندھ یونیورسٹی کے 1947 کے ایکٹ کے تحت قائم کی گئی جسے سندھ کی قانون ساز اسمبلی کی طرف سے منظور کیا گیا
http://www.usindh.edu.pk/

آغا خان یونیورسٹی
آغا خان یونیورسٹی 1983 میں چارٹرڈ، ایک نجی، خودمختاریونیورسٹی ہے جو تحقیق, تعلیم اور کمیونٹی کی خدمت کے ذریعے انسانی فلاح و بہبود کو فروغ دیتی ہے
http://www.aku.edu/

ایوب میڈیکل کالج
ایوب میڈیکل کالج کے پہلے تعلیمی سال کا افتتاح 100 طالب علموں کے اندراج کے ساتھ 15 مئی، 1979 کو کیا گیا۔
http://www.ayubmed.edu.pk/

التَمش انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل میڈیسن
التَمش انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل میڈیسن نہ صرف غیر معمولی تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ اساتذہ اور طلباء کے درمیان مضبوط اور قریبی تعلقات کو فروغ دیتا ہے۔
http://www.altamash.edu.pk/

علامہ اقبال میڈیکل کالج
علامہ اقبال میڈیکل کالج 2 مئی، 1975 ء کو لاہور میڈیکل کالج کے نام سے قائم کیا گیا تھا۔
http://www.iqbalians.com/

بقائی میڈیکل یونیورسٹی
بقائی میڈیکل یونیورسٹی پاکستان میں نجی شعبے کی سب سے بڑی پہلی میڈیکل یونیورسٹی ہے جہاں پر کمیونٹی پر مبنی طبی تعلیم درآمد کی جاتی ہے۔
http://www.baqai.edu.pk

سی ایم ایچ لاہور میڈیکل کالج
سی ایم ایچ لاہور میڈیکل کالج، سی ایم ایچ لاہور کے پرسکون اور محفوظ احاطے کے اندر واقع ہے جو صحت اور تعلیم کے میدان میں بہت بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
http://www.cmhlahore.edu.pk/

دی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان
دی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان، ایشیا میں ایک منفرد پوسٹ گریجویٹ میڈیکل تعلیم کا ادارہ ہے۔
http://www.cpsp.edu.pk/

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تدریس اور سیکھنے کا ایک انفرادی طریقہ کار متعارف کرایا ہے جو طالب علموں کو ہنرمند زندگی گزارنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
http://www.duhs.edu.pk/

فاطمہ جناح میڈیکل کالج فار وومین
فاطمہ جناح میڈیکل کالج برصغیر میں خواتین کے لیے سب سے بہترین طبی اداروں میں سے ایک ہے۔ یہ کالج معیاری طبی تعلیم فراہم کرتا ہے جسے دنیا میں بہت اچھی طرح سے تسلیم کیا جاتا ہے۔
http://www.fjmc.edu.pk/

فاطمہ جناح ڈینٹل کالج
یہ دندان سازی کی تعلیم کے لیے وقف ایک اہم ادارہ ہے جو کسی بھی میڈیکل کالج کا شعبہ نہیں ہے بلکہ یہ آزادانہ طور پر ایک خود مختار ادارہ ہے۔
http://www.fjdc.edu.pk/

فرنٹیئر میڈیکل کالج
فرنٹیئر میڈیکل کالج اور اس کا تدریسی ہسپتال خود فنانسنگ ٹرسٹ الجمیل کی طرف سے سپانسر شدہ ادارہ ہے۔ یہ 1995 میں قائم کیا گیا تھا۔
http://www.fmc.edu.pk/index.php

فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد
فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کا مقصد ہے کہ وہ کمیونٹی کے ساتھ بہترین تعلقات قائم کرکے ملک کے لئے مفید اور تخلیقی شہری تیار کرنے کی مسلسل کوشش کرے کی۔
http://www.fui.edu.pk/

گندھارا یونیورسٹی
گندھارا یونیورسٹی کا مقصد ہے کہ وہ ایسے ڈاکٹر اور دوسرے پیشہ ور پیدا کرے جو ملک کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوں اور ملک کی ترقی کے لئے کام کریں۔
http://www.gandhara.edu.pk/

ہمدرد یونیورسٹی
ہمدرد یونیورسٹی پاکستان میں اعلی تعلیم دینے والوں بہترین اداروں میں سے ایک ہے۔
http://www.hamdard.edu.pk/

جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج
جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا مقصد ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ یہاں سے گریجویشن کرنے کے بعد طالب علم صحت کے میدان میں اعلٰی خدمات فراہم کر کے معاشرے کے اہم رکن بن جائیں۔
http://www.jmc.edu.pk/

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج
یہ کالج اور اس کے طالب علم مستقبل میں مزید بلندیوں پر پہنچےگا اور یہ ادارہ ایکسی لینس کا مرکز بننے کے حصول کی طرف پیش رفت کرے گا۔
http://www.kmdc.edu.pk/

لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹِسٹری
لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹِسٹری کا مقصد زیادہ لگن اور عزم کے ساتھ صحت سائنس کے شعبے میں کمیونٹی کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔
http://www.lcmd.edu.pk/default.aspx

لیاقت میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی
لیاقت میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی ایک اعلی درجے کی عالمی معیار کی طبی تحقیق اور درس و تدریس یونیورسٹی کے طور پر شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔
http://www.lumhs.edu.pk/about/index.html

این ایم سی انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ
این ایم سی نرسنگ انسٹی ٹیوٹ آف کراچی کے قلب اور متمول علاقے طوبٰی اپارٹمنٹ ڈیفنس کراچی فیز1 کے قریب واقع ہے۔
http://www.nmc.edu.pk/

پشاور میڈیکل کالج
پشاور میڈیکل کالج اس لیے قائم نہیں کیا گیا تھا کہ صرف ایک نئے میڈیکل کالج ایک میڈیکل کالج کا اضافہ کر دیا جائے۔ اس کا اصل مقصد بہترین اور مستند ڈاکٹروں کی پیداوار ہے۔
http://www.prime.edu.pk/

پنجاب میڈیکل کالج
پنجاب میڈیکل کالج حکومت پنجاب کے معیاری میڈیکل کالجوں میں سے ایک ہے۔
http://www.pmc.edu.pk

علامہ اقبال میڈیکل کالج
ہمارے کالج کا مشن پاکستان کی صحت سے وابستہ تمام ضروریات پوری کرنے کے لیے خدمت کرنے کا ہے۔
http://www.aimc.edu.pk

کوئین میری کالج
کوئین میری کالج مکمل طور پر اکیسویں صدی کے مضبوط چیلنجوں کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔
http://www.qmc.edu.pk

راولپنڈی میڈیکل کالج
اس ادارے کی تعلیم آپ کو ایک تخلیقی پیشہ ورانہ زندگی کی تیاری کے لیے سہولیات کا ایک الگ فلسفہ پیش کرتی ہے۔
http://www.rmc.edu.pk

سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
حکومت پنجاب نے خود فنانسنگ کے ذریعے میڈیکل سائنسز کے انڈر گریجویٹ طالب علموں کے لیے ایک منفرد ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سمز) قائم کیاہے جو سروسز اسپتال سے منسلک ہے۔
http://www.sims.edu.pk

لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج
لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج اپنے طالب علموں کو بہترین تعلیمی سہولیات اور ماحول فراہم کرنے میں ہم وقت مصروف عمل ہے۔
http://www.lmdc.edu.pk/

لاہور یونیورسٹی
لاہور یونیورسٹی نے اعلی تعلیم کے میدان میں ایک نام پیدا کیا ہے اور طبی تعلیم اور انجینئرنگ سے آرٹس اور سوشل سائنسز جیسے امور پر بھی تعلیم دے رہی ہے۔
http://www.uol.edu.pk/

سی ایم ایچ لاہور میڈیکل کالج
سی ایم ایچ لاہور میڈیکل کالج، لاہور کے پرسکون اور محفوظ احاطے کے اندر واقع صحت تعلیم کے میدان میں بہت بہترین خدمات فراہم کرتا ہے۔
http://www.cmhlahore.edu.pk/

ضیاء الدین میڈیکل یونیورسٹی
ضیاء الدین میڈیکل یونیورسٹی پاکستان میں صحت عامہ کے پیشہ ور افراد کی تربیت کے لئے ایک غیر منافع بخش نجی یونیورسٹی کے طور پر 1995ء میں قائم کی گئی تھی۔
http://www.zmu.edu.pk/

خیبر میڈیکل کالج
خیبر میڈیکل کالج اپنے اساتذہ اور طالب علموں کے لئے وقار اور عزت کا معاملہ ہے۔
http://www.kmc.edu.pk/

خواتین میڈیکل کالج
پروفیشنل ایجوکیشن اینڈ پروموشن سوسائٹی نے ایک جذبے کے ساتھ خواتین کالج قائم کیا تاکہ اس علاقے کی خواتین کو سیکھنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جائے۔
http://www.wmc.edu.pk/