ہوم  -   آرٹس   -  ٹی وی



اے آر وائی ڈیجیٹل
اے آر وائی ڈیجیٹل پاکستان کا ایک مقبول و معروف ٹی وی چینل ہے، یہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ مڈل ایسٹ اور یورپ میں بھی دیکھا جاتا ہے۔
http://www.arydigital.tv

جیو ٹی وی
جیو اردو پاکستانی چینل ہے۔ اس پر تفریح، بچوں کے پروگراموں کے علاوہ تازہ ترین خبریں اور کھیلوں کو بھی خاصا وقت دیا گیا ہے۔
http://www.geo.tv

آج ٹی وی
آج ٹی وی پاکستانی نیوز چینل ہے۔ آپ اس چینل کے ذریعے پاکساتن سے باخبر رہ سکتے ہیں۔
http://www.aaj.tv

آگ ٹی وی
یہ چینل خاص طور پر نوجوانوں کے لیے بنایا گیا ہے اور جیو نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ اس پر زیادہ تر پروگرامز گانوں اور نوجوانوں کے ٹاک شوز ہوتے ہیں۔
http://www.aag.tv

انڈس ٹی وی
یہ چینل انڈس میڈیا گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس چینل پر خبریں، حالات حاضرہ کے پروگرام، میوزک اور تفریحی پروگرامز پیش کیے جاتے ہیں۔
http://www.indus.tv

پی ٹی وی ورلڈ
پی ٹی وی پاکستانی ثقافت اور روایات کو پیش کرتا ہے۔ اسکے علاوہ آپ اس پر نیوز، کھیل، تفریحی پروگرامز بھی دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.ptvworld.com

فلمیزیا
فلمیزیا پاکستانی فلموں کے چینلز میں سے ایک ہے جو پاکستانی فلمز اور فلمی گانوں کو پیش کرتا ہے۔
http://www.filmazia.com

پیس ٹی وی
پیس ٹی وی اسلامک سوچ کو پیش کرتا ہے۔ اس پر انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں مکالمے پیش کیے جاتے ہیں۔
http://www.peacetv.in

اے آر وائی ون ورلڈ
یہ دبئی سے نشر ہونے والا چینل ہے جسے پاکستانیوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس پر انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں چوبیس گھنٹے نیوز نشر کی جاتی ہیں۔
http://www.aryoneworld.net

ہم ٹی وی
ہم ٹی وی ایک تفریحی چینل ہے۔ یہ ایک فیملی چینل ہے۔ اس پر آپ تفریحی پروگرامز، بچوں کے پروگرامز اور میوزک سن سکتے ہیں۔
http://www.hum.tv

اپنا ٹی وی
اپنا ٹی وی ایک پنجابی چینل ہے اور پنجاب کی ثقافت کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔
http://www.apna.tv

واچ لائیو پاکستانی ٹی وی چینلز
جیو ٹی وی، ایکسپریس نیوز اور بہت سے دوسرے ٹی وی دیکھو
http://www.liveurdu.com/tv/index.htm

پی ٹی وی
پی ٹی وی کی سرکاری ویب سائٹ
http://ptv.com.pk/index.asp

ہم ٹی وی
آپ ہیم ٹی وی کی ویب سایٹ پرلائیو پروگرام دیکھ سکتے ہیں
http://www.hum.tv/

اے ٹی وی
پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا نجی ٹیلی ویژن نیٹ ورک
http://www.atv.com.pk/

حق ٹی وی چینل
حق ٹی وی اسلام کا ایک مکمل، جامع اور روشن خیال فراہم کرتا ہے
http://www.haqtv.com/ur/index.html

اسلامک ٹی وی چینلز
اس ویب سایٹ پر اپ بہت سے اسلامک ٹی وی چینلز ان لائن دیکھہ سکتے ہیں
http://www.islamicity.com/multimedia/livetv/

لاوا آن لائن ٹی وی
لاوا آن لائن ٹی وی -- بہترین اسلامی معلومات، ویڈیوز، کرکٹ، کھیل، مذاح، باورچی خانے سے متعلق تراکیب، حسن اور صحت کی تجاویز کا اردو میں احاطہ کا کرتا ہے۔
http://lawaonline.com/index.php/directory/online-tv.html

میٹرو ون تفریح ​​چینل
انٹرنیٹ کے ذریعے میٹرو ون ٹی وی چینل کے ٹی وی پروگرام دیکھیں
http://www.vstudents.byethost3.com/serv/radios/tvbord.htm

اردو نیوز - لائیو ٹی وی
یہ ویب سائٹ آپکو مختلف چینلز سے لائیو براڈ کاسٹ فراہم کرتی ہے
http://www.urdunews.com.pk/live_tv/

فن ٩٢ - ٹی وی
اس ویب سائٹ سے آپ نیوز ٹی وی چینلز، انٹرٹینمینٹ ٹی وی چینلز، اور پاکستانی اور انڈین سپورٹس ٹی وی چینلز لائیو دیکھ سکتے ہیں
http://www.fun92.com/tv/

اردو ١٢٣ ڈاٹ کوم - ٹیلی ویژن
جیو نیوز، نیشنل جیوگرافک، آج ٹی وی، پاکستان ٹیلی ویژن، اے ار وائے نیوز، پیس ٹی وی اور بہت سے ٹی وی چینلز اس ویب سائٹ کے ذریع دیکھ سکتے ہیں
http://www.urdu123.com/tv.php

بیسٹ ٹی وی ڈرامہ
مکمل پاکستان ٹی وی ڈرامے، سٹیج ڈرامے اور بہت کچھ دیکھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
http://besttvdrama.blogspot.com/

ٹی وی نامہ
پاکستانی ٹی وی اینٹرٹینمینٹ پروگرامز پرسپاٹ لائٹ کے لیے یہ بلاگ وزٹ کریں
http://tvnama.wordpress.com/

شعر و سخن - فہرست ویڈیو جھلکیاں
٢٠٠٣ سے ٹورانٹو سےشائع ہونے والا پھلا اردو ویب میگزین
http://www.sherosokhan.com/id415.html

چینلز پی کے . نیٹ - لائیو پاکستانی ٹی وی چینلز مفت آن لائن دیکھیں
چننلز پی کے . کوم آپکو پاکستان کے ٹی وی چینلز کی ایک بڑی کلیکشن انٹرنیٹ پر مفت فراہم کرتی ہے.
www.channelspk.com

لائیو ٹی وی . پی کے - پاکستان ٹی وی چینلز آن لائن دیکھیں
پاکستانی اور بھارتی ٹی وی چینلز کو آن لائن دیکھیں. مفت اور پیڈ انٹرنیٹ ٹی وی بھی دستیاب ہے (موسیقی، فن، کھیل اور نیوز ٹی وی چینلز) پاک ٹی وی لائیو
http://livetv.pk

فری ٹی وی . پی کے - پاکستانی اور بھارتی ٹی وی چینلز لائیو دیکھیں.
پاکستانی اور بھارتی ٹی وی چینلز کو آن لائن دیکھیں. مفت اور پیڈ انٹرنیٹ ٹی وی بھی دستیاب ہے (موسیقی، فن، کھیل اور نیوز ٹی وی چینلز) پاک ٹی وی لائیو
http://freetv.pk

ہماری ویب . کوم - ٹی وی چینلز
پاکستان ٹی وی چینلز لائیو - پاکستانی نیوز ٹی وی چینلز آن لائن دیکھیں جن میں دنیا نیوز اور جیو نیوز بھی شامل ہیں
http://hamariweb.com/tv

لائیو ٹی وی چینلز - انٹرنیٹ ٹی وی - آن لائن ویب ٹی وی
پاکستانی، بھارتی، بنگالی، سری لنکا، روسی، امریکی اور دیگرممالک کے ٹی وی چینل آن لائن دیکھیں.
http://www.channel.pk/

<< پچھلا صفحہ    |    اگلا صفحہ >>