ہوم  -   تعلیم   -  آئی ٹی تعلیم



آئی ٹی دنیا
اس سائٹ میں آئی ٹی کے حوالے سے کافی مواد مہیا کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ اس میں مکالمے بھی ہیں۔
http://www.itdunya.com

اردو ٹیک نیوز
اس سائٹ میں آئی ٹی نیوز اور ریووز بھی پیش کیے گئے ہیں۔
http://news.urdutech.com

اردو فن ڈاٹ کوم
اردو فن ڈاٹ کوم پر اپ کمپیوٹر اور ای ٹی سے متعلق بہت سی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
http://www.urdufun.com/It/index.htm

آج کی کمپیوٹر ٹپ | اردو کمپیوٹر ٹپس | اردو میں کمپیوٹر ٹپس |
یومیہ کمپیوٹر ٹپ، اردو، اردو کمپیوٹر کی تجاویز، کمپیوٹر ٹپس اور چالوں، اردو کمپیوٹر ٹپس اور چالوں میں کمپیوٹر ٹپس
http://www.urduadvance.com/daily/computer_tips.htm

Diplomapk.com | آن لائن کسی فیس کے بغیر ڈپلوما نصاب..
یہاں آپ مفت ڈپلومہ حاصل کر سکتے ہیں۔
http://www.diplomapk.com/

کمپیوٹر کی دنیا
کمپیوٹر کی دنیا - آپ کے مسائل اور انکے حل اردو زبان میں جانیے
http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=13

C + + زبان درس
یہ سبق سی پلس پلس زبان بنیادی طور پر سیکھنے میں مدد کرتا ہے
http://www.cplusplus.com/doc/tutorial/

پروگرامنگ زبان C + +
اس ویب سائٹ پر آپ سی پلس پلس پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں
http://en.wikibooks.org/wiki/C++_Programming

پروگرامنگ C + +
اس ویب سائٹ پر آپ آن لائن سی پلس پلس پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں
http://www.syvum.com/squizzes/cpp/

کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیے
سی پلس پلس سیکھنے کے لیے بہترین ویب سائٹ اور فورم
http://www.hermetic.ch/cfunlib.htm

لینکس اپنی مدد آپ
اس ویب سائٹ پر آپ سی پلس پلس کی آن لائن درسی کتب حاصل کر سکتے ہیں , سٹینڈرڈ لائبریری , میموری کے مسائل اور بہت کچھ
http://www.linuxselfhelp.com/HOWTO/C++Programming-HOWTO.html

پروگرامنگ سٹائل ھدایات
یہاں آپ پروگرامنگ کی سٹائل کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں
http://geosoft.no/development/cppstyle.html

آئی ٹی ٹریننگ اور سرٹیفیکیشن
فيچرڈ تربیتی کورسز، ٹریننگ مائیکرو سافٹ کیٹلوگ، ڈیولپر سرٹیفکیٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ھیں
http://msdn.microsoft.com/en-us/

مفت آن لائن کمپیوٹر اسباق
آپ پروگرامنگ، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا سکرپٹ، پی ایچ پی اور بہت کچھ جان سکتے ہیں
http://www.pickatutorial.com/

سی پلس پلس
عمومی معلومات، دستاویزات کے صفحات، فورم، لائبریری حوالہ
http://www.cplusplus.com/

اگر آپ سی پلس پلس شروع کر رہے ہیں
یہ ویب سائٹ ان لوگوں کے لیے جو سی پلس پلس شروع کر رہے ہیں کے لئے ایک مکمل رہنمائی ہے
http://www.cprogramming.com/

ای لرننگ سینٹر
ای لرننگ سنٹر میں آپ ایڈوب فوٹوشاپ ,ایچ ٹی ایم ایل، فرنٹ پیج، جاوا، فلیش، ویب گرافکس سیکھ سکتے ہیں
http://www.e-learningcenter.com/subscriptions.htm

ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ٹوٹوریل - ایچ ٹی ایم ایل کوئیک لسٹ
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ٹوٹوریل، مائیک او سولیوں کی سرکاری ویب سائٹ دی ائی ڈاکس گائیڈ ٹو ایچ ٹی ایم ایل کی ایک کاپی ہے
http://www.htmlcodetutorial.com/quicklist.html

ویب سورس ڈاٹ نیٹ - ایچ ٹی ایم ایل کوڈز چارٹ
ویب سورس ڈاٹ نیٹ، ویب ڈیزائن اور ڈیویلپمنٹ کے لئے جدید ترینانٹرنیٹ ٹیکنالوجی فراہم کرتا ہے
http://www.web-source.net/html_codes_chart.htm

کواک کٹ - ایچ ٹی ایم ایل کوڈز
کواک کٹ،ویب ڈویلپرز کو مفید وسائل تلاش کرنے میں مدد کرتی ہے جن سے ویب سائٹس کو ممکنہ طور پر بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے
http://www.quackit.com/html/codes/

ڈبلیو٣ سکولز - ایچ ٹی ایم ایل
ڈبلیو٣ سکولز، دنیا میں سب سے بڑا اور سب سے زیادہ مقبول ویب ڈویلپرز کا وسیلہ ہے
http://www.w3schools.com/Html/html_examples.asp

ٹو ڈیویلپ ویب سائٹ - فری ایچ ٹی ایم ایل ٹوٹوریل
اس ویب سائٹ سے آپکو ویب سائٹ ڈیویلپ اور ڈیزائن کرنے میں مدد ملے گے
http://www.2createawebsite.com/build/html.html

یونیورسٹی آف وسکانسن - ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ
اس ویب سائٹ پر, ویب سائٹ بنانے کے لیے گائیڈز کا ایک مجموعہ موجود ہے جس سے آپکو ویب ڈیویلپمنٹ میں خاصی مدد ملے گے
http://www.uwec.edu/help/html.htm

ایچ ٹی ایم ایل بیسک ٹیوٹر - ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ویلیدیترز
ایچ ٹی ایم ایل بیسک ٹیوٹر چھوٹے کاروباری اداروں کے مالکان، ابتدائی ویب ڈیزائنرز اور شوقین ویب سائٹ مالکان کے لے ایک مفید ویب سائٹ ہے
http://www.htmlbasictutor.ca/html-code-validators.htm

کمپیوٹر ہوپ - ایچ ٹی ایم ایل کلر، کوڈز اینڈ نیمز
کمپیوٹر ہوپ، مفت خدمات کا ایک مجموعہ ہے جو کسی بھی یوزر کواپنی ڈیٹا بیس کی وسیع مفت کمپیوٹر سے متعلق معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے.
http://www.computerhope.com/htmcolor.htm

معیارایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ مثالوں کے لئے ٨ بہترین ویب سائٹس
اس ویب سائٹ پر آپ کو کول ویب سائٹس، سافٹ ویئراور انٹرنیٹ کی تجاویز مل جائے گا
http://www.makeuseof.com/tag/8-websites-quality-html-coding-examples/

ایچ ٹی ایم ایل راک سٹار
اس ویب سائٹ پر آپکو پروفیشنل فرنٹ اور ڈیویلپمنٹ سروسز کے بارے میں معلومات ملے گی
http://htmlrockstars.com/

ایچ ٹی ایم ایل فری کوڈز
یہ ویب سائٹ آپکو ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے
http://www.htmlfreecodes.com/

ہارورڈ میڈیکل سکول - انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ
آپ کو اس ویب سائٹ پر ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ کی تجاویز مل جائے گی جو ایک فعال اور منظم ویب سائٹس ڈیویلپ کرنے میں آپ کی مدد کریں گی
http://hms.harvard.edu/hmsit/pg.asp?pn=websites_tips

ایچ ٹی ایم ایل پیجز - کوئیک ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ ریمائنڈر
یہ ویب سائٹ آپکو ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے
http://www.htmlpages.com/

رائٹنگ ایچ ٹی ایم ایل
رائٹنگ ایچ ٹی ایم ایل ١٩٩٤ میں ڈیویلپ کی گئی تھی تاکہ ان اساتذہ کے لیے سیکھنے کے وسائل پیدا کیے جا سکیں جو انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی حاصل کرتے ہیں
http://www.mcli.dist.maricopa.edu/tut/