ہوم  -   صحت   -  ہیلتھ کارنر



جیو صحت ۔ وڈیو گیم کے اثرات
زیادہ دیر وڈیو گیم کھیلنے والے بچے زیادہ کیلریز کھاتے ہیں جو موٹاپہ کا سبب بنتی ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=AXF3Is0kMbs

جیو صحت ۔ مسکراہٹ ذہینی اور نفسیاتی الجھنوں کا حل
ماہرین کی رائے میں مسکرانا ذہنی اور نفسیاتی الجھنوں کے حل کا بہترین نسخہ ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=Y9S_x2u4tUg&feature=relmfu

جیو صحت ۔ معدے کے السر میں اضافہ
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں معدے کے السر کی بیماری کا اضافہ
http://www.youtube.com/watch?v=m2Gt_ztdt9g

جیو صحت ۔ سیب کی افادیت
سیب کھانا انسانی صحت کے لیے بیحد مفید۔
http://www.youtube.com/watch?v=HI95ZyMLH_4

جیو صحت ۔ سبز پتوں والی سبزیاں
سبز پتوں والی سبزیاں زیابیطس کے مرض کے لیے بہت مفید ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=SmWV9E0Yk7E

جیو صحت ۔ سیڑھیاں چڑھنے سے صحت بہتر
سیڑھیاں چڑھنا بہترین ورزش ہے جس سے صحت بہتر ہوتی ہے اور کولیسٹرول میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=UdwBjOgM2xM

جیو صحت ۔ اچھی نیند
اچھی نیند کے ساتھ ساتھ سونے کے انداز بھی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=6poKu5-npfU&feature=relmfu

جیو صحت ۔ دبلے پن کا علاج
اس وڈیو میں دبلا پن دور کرنے کے لیے مفید مشورے دیے گئے ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=qbOWJ5jGNAQ

جیو صحت ۔ گنے کے رس کے فوائد
اس وڈیو میں گرمیوں کے موسم میں گنے کا رس پینے کے فوائد بتائے گئے ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=SdGLJ930Us0

جیو صحت ۔ ہاتھ باندھنے سے درد کی شدت میں کمی
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ہاتھ پر چوٹ لگی ہو تو ہاتھ باندھ لینے سے درد کی شدت کم ہو جاتی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=LwbeeqVVUYE

جیو صحت ۔ دل کا آپریشن
امن کی آشا کے تحت دل سے دل تک کی مہم کے دوران ایکے بچے کے دل آپریشن پاکستان اور انڈیا میں ہوا۔
http://www.youtube.com/watch?v=bGlthlwlsP0

جیو صحت ۔ ملیریا بخار کی آگاہی
ملیریا بخار کے عالمی دن کے موقع پر ملیریا بخار کے بارے میں آگاہی دی گئی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=5ZI7aifsDwI

جیو صحت ۔ کھانے سے پہلے پانی پینا
ہر کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پینے سے وزن کم کیا جا سکتا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=HWiD2p5VfFE

جیو صحت ۔ متوازن اور صحت بخش غذا
متوازن اور غزایت سے بھرپور صحت بخش غزا انسانی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=dMT7DGoykLI

جیو صحت ۔ زیادہ کام کرنا صحت کے لیے نقصان دہ
کام کے دورانیے کے بڑھنے سے دل کی بیماریوں کے بڑھنے کے زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=c5Jmw3U0lK8

جیو صحت ۔ پانی پینے کا فوائد
زیادہ پانی پینے سے چہرے کی جھریاں کم ہوتی ہیں اور جلد صاف اور شفاف رہتی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=rbuR_Mnsor8

جیو صحت ۔ غذاوں کے استعمال سے ڈیپریشن کا علاج
ادویات کے ساتھ مختلف غذاوں سے بھی ڈیپریشن کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=K7fBATl4ni8&NR=1

رمضان اور صحٹ
رمضان میں روزے اور صحت کے بارے میں اہم معلومات
http://www.youtube.com/watch?v=GMlvUPwQJTg

انفلوئینزا
اس وڈیو میں انفلوئینزا کے مرض کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=o-SMAM1aUvo

زیابیطس
اس وڈیو میں زیابیطس کے مرض کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=lbsEwYH6c0E

سوات میں مختلف امراض
اس وڈیو میں سوات میں بچوں اور بڑوں میں مختلف امراض کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔
http://www.youtube.com/watch?v=G-Gn2yXqivw

پھیپھڑوں کا سرطان
اس وڈیو میں پھیپھڑوں کا سرطان کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=CPNoW1L9wHo

طبِ اسلامی
اس وڈیو میں طبِ اسلامی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=bFY3PDfPn_Y&feature=relmfu

بچوں کا سوتے میں بستر گیلا کرنا
اس وڈیو میں بچوں کا سوتے میں بستر گیلا کرنے کے مسئلہ کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=J-PaerJ8Fic&feature=relmfu






<<   پچھلا صفحہ     |     اگلا صفحہ   >>