خصوصی لنکس
------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

اردو ون ٹو تھری
یہ اردو کی خاصی مشہور سائٹ ہے۔ اس پر آپ تفریحی، معلوماتی مواد حاصل کرسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ آپ اس سائٹ پر چیٹ بھی کرسکتے ہیں۔
http://www.urdu123.com/chat

اردو گھر
اردو گھر اردو کی سائٹوں میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ اس سائٹ پر آپ لوگوں سے مکالمے کر سکتے ہیں۔
http://www.urdughar.com

دیسی چیٹ
اس ویب سائٹ سے آپ نئے لوگوں کو دوست بنا سکتے ہیں۔ یہ آپ کو لائیو چیٹ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
http://www.desichat.org

اردو سٹف
اردو سٹف میں کافی معلوماتی، ادبی مواد دستیاب ہے۔ اسکے علاوہ آپ اس سائٹ پر لوگوں سے مل سکتے ہیں۔
http://chat.urdustuff.com