ہوم  -   خبریں   -  اخبار


    جیو اردو ڈاٹ کوم - تمام نسلوں کے لیے آن لائن اخبار
    جیو اردو ڈاٹ کوم دنیا کی تاریخ کی ویب سائٹ ہے.نوجوان اور بوڑھوں کے لیے یہ ایک مکمل ویب ریفرنس ہے، خبروں، بلاگز، شاعری، کھیل اور صحت، فری ورلڈ ٹی وی،لائیو فلموں، فلیش گیمز، ویب ڈائریکٹریوں وغیرہ سمیت زندگی کے تمام اہم پہلوؤں کو یہ ویب سائٹ کور کرتی ہے
    http://www.geourdu.com/ml.php

    فری اخبار
    فری اخبار ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ اردو میں تازہ ترین خبریں تلاش کر سکتے ہیں اور ان پر اپنے تبصروں کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔
    http://www.freeakhbar.com/

    ڈیلی یونیورسل ریکارڈر
    ڈیلی یونیورسل ریکارڈر اسلام آباد سے شائع ہونے والا شمارہ ہے جس میں قومی، بین الاقوامی، کھیل، تجارت اور فیشن کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔
    http://www.dailyuniversal.com.pk/

    ہزارہ نیوز
    ہزارہ نیوز مانسہرہ سے شائع ہونے والا کثیرالاشاعت روزنامہ ہے جو قومی، علاقائی، کھیل، تجارت اور شوبیز کی خبریں شائع کرتا ہے۔
    http://www.dailyhazaranews.com/

    ڈیلی ابہام لاہور
    ڈیلی ابہام مکمل طور پر کاروباری لحاظ سے شروع ہوا جو آج ہمارے معاشرے کے دیگر اہم شعبوں اور طبقوں میں متنوع رپورٹنگ کرتا ہے۔
    http://www.dailyabhaam.com/

    روزنامہ مقدمہ
    روزنامہ مقدمہ اردو اخبار ہے جو کراچی سے شائع ہوتا ہے۔
    http://www.muqadma.com/

    روزنامہ امت
    روزنامہ امت اردو اخبار ہے جو کراچی سے شائع ہوتا ہے اور مستند خبریں شائع کرتا ہے۔
    http://ummat.com.pk

    آج نیوز
    روزنامہ آج ایک اردو زبان کا اخبار ہے جو پشاور، اسلام آباد، اور ایبٹ آباد سے ایک ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔
    http://www.dailyaaj.com.pk/

    روزنامہ طاقت
    روزنامہ طاقت اے زیڈ ایم گروپ کا شائع کردہ اردو روزنامہ ہے جو لاہور سے شائع کیا جاتا ہے۔
    http://www.dailytaqat.com/

    روزنامہ بادِ شمال
    روزنامہ بادِ شمال کا شمار گلگت بلتستان کے صف اول کے اردو اخباروں میں ہوتا ہے۔
    http://www.dailybaadeshimal.com/

    روزنامہ راوی
    روزنامہ راوی ایک انٹرنیشنل اردو روزنامہ ہے جو نیویارک سے شائع ہوتا ہے۔
    http://www.dailyravi.com/

    روزنامہ پاکستان
    روزنامہ پاکستان اسلام آباد، لاہور، کراچی، مظفر آباد اور کوئٹہ سے بیک وقت شائع ہوتا ہے۔
    http://dailypakistan.pk/index.php?action=news&id=main&cid=1

    محاسب
    روزنامہ محاسب پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے شہریوں کو خبروں سے آغاہ رکھنے کے لیے مظفرآباد، گلگت، میر پور اور ایبٹ آباد سے شائع ہوتا ہے۔
    http://www.mahasib.com.pk/

    روزنامہ اساس
    روزنامہ اساس انٹرنیٹ کے علاوہ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر پڑھا جانے والا اخبار ہے۔
    http://www.dailyasas.com.pk/

    روزنامہ امن
    اس ویب سائٹ پر آپ اردو اخبار روزنامہ امن آن لائیں پڑھ سکتے ہیں
    http://www.dailyaman.com.pk/aman.php

    روزنامہ دھرتی
    اس ویب سائٹ پر آپ اردو اخبار روزنامہ دھرتی آن لائیں پڑھ سکتے ہیں
    http://www.roznamadharti.com/

    مسکراہٹ ڈاٹ کوم - پاکستان نیوز
    یہ بلاگ آپ کو کرکٹ اور شو بز کی تازہ ترین خبروں اور بٹس، جدید ترین ٹیکنالوجی گیجیٹس، موبائل فونز اور مشہور شخصیات کی تازہ ترین تصاویر کے ساتھ اپ ڈیٹ رکھتا ہے.
    http://www.muskurahat.pk/pakistan

    اردو نیوز - ٹیکنالوجی نیوز، فری وال پیپرز
    ٹیکنالوجی نیوز، رنگین وال پیپر، اردو نیوز، پاکستانی نیوز،بھارتی اخبارات، اردو اخبارات اور بہت کچھ.
    http://urdunews.wordpress.com/

    ای پاکستان نیوز
    پاکستان، پاکستانی فیشن، سیاست، اور کھیلوں سے متعلقہ تازہ ترین مضامین اور خبریں حاصل کرنے اور پڑھنے کے لیے یہ بلاگ وزٹ کریں
    http://www.epakistannews.com

    اردو اخبار کالمز، پاکستانی کالمز،نیوز مضامین، جنگ کالمز، ایکسپریس مضامین
    اس بلاگ پر پاکستان اردو کالم، جنگ، ایکسپریس، ڈان انگریزیاور اردو کے کالم، مضامین اور ایڈیٹوریلز پڑھیں.
    http://columns99.blogspot.com/

    پاک ٹی ہاؤس ڈاٹ نیٹ
    پاک ٹی ہاؤس بلاگز کے میدان میں ایک چھوٹا سا کارنر ہے جو کہ بحث، کثرتیت اور رواداری کے کلچر کو پھر سے زندہ کرنےکے لئے کوشاں ہے.
    http://pakteahouse.net/

    ابراہیم ساجد ملک ۔ اخبار
    پاکستانی خبریں، سیاسی خبریں اور معاشی خبریں پڑھنے کے لیے یہ ویب سائٹ دیکھیں۔
    http://ibrahimsajidmalick.com/

    پاکستان ٹائمز
    پاکستان ٹائمز میں آپ کا استقبال ہے۔ یہ ویب سائٹ قومی اور بین الاقوامی امور، تاریخی پس منظر، مستقبل کے نقطہ نظر اور ہمارے ارد گرد ماحول کا احاطہ کرتی ہے۔
    http://www.pak-times.com/

    پرو پاکستانی
    پرو پاکستانی پاکستان اور اس کے ارد گرد کی ٹیلی کام اور آئی ٹی کی خبریں شائع کرنے والی ایک بڑی ویب سائٹ ہے۔
    http://propakistani.pk/

    پرو پاکستانی
    پرو پاکستانی پاکستان اور اس کے ارد گرد کی ٹیلی کام اور آئی ٹی کی خبریں شائع کرنے والی ایک بڑی ویب سائٹ ہے۔
    http://propakistani.pk/

    میش ایبل نیوز
    میش ایبل ایک بڑا اور آزاد خبروں کاذریعہ ہے جو ڈیجیٹل ثقافت، سماجی میڈیا اور ٹیکنالوجی کا احاطہ کرنے کے لیے وقف ہے۔
    http://mashable.com/

    ایکس نیوز
    ہر خبر کا احاطہ کرتے ہوئے آپ کو آپ کی اپنی یونیورسٹی میں "واقعات" کے ساتھ اپ ڈیٹ کرتا ہے۔
    http://mashable.com/

    روزنامہ امن
    روزنامہ امن فیصل آباد سے شائع ہونے والا اخبار ہے جو مقامی خبروں کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی خبریں بھی شائع کرتا ہے۔
    http://www.dailyaman.com.pk/

    روزنامہ دھرتی
    روزنامہ دھرتی آن لائن اخبار ہے جو مقامی خبروں کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی خبریں بھی شائع کرتا ہے۔
    http://www.roznamadharti.com/

    اردو گلیکسی نیوز
    اردو گلیکسی آن لائن اخبار ہے جس میں پاکستان کی خبروں کے علاوہ دنیا جہان کی خبریں اردو زبان میں آن لائنجمع کی جاتی ہیں۔
    http://www.urdugalaxy.com/news/


<<   پچھلا صفحہ     |    اگلا صفحہ   >>